جاوید: کے نتائج

الیکشن 2008ئ: این اے 123 میں جاوید ہاشمی 67707 ووٹ لے کر جیتے تھے

لاہور (خبر نگار + خصوصی رپورٹر) پنجاب سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 123 اور صوبائی اسمبلی کی نشست 82 اور 284 پر 2008ءکے عام انتخابات میں بالتریتب مسلم لیگ (ن) کے مخدوم جاوید ہاشمی‘ مسلم لیگ (ق) کے محمد اعظم چیلہ اور آزاد امیدوار محمد ر¶ف خالد کامیاب ہوئے تھے۔ این اے 123 پر مخدوم

حکمرانوں اور پالیسی سازوں کے ملک کو غریب بنا دیا : جسٹس جاوید اقبال

اسلام آباد (آن لائن + ثناءنیوز) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس جاوید اقبال نے وسائل کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان یقینی طور پر غریب ملک نہیں ہے مگر بدقسمتی سے ہمارے حکمرانوں اور پالیسی سازوں نے اسے غریب بنادیا ہے۔ وسائل کے غیر منصفانہ

ادیبوں کا جشن اچھا اقدام ہے : ڈاکٹر جاوید اقبال

الحمراءمیں جشن انتظار حسین کی تقریب ادیبوں کی شرکت‘ لاہورآرٹس کونسل کی طرف سے انتظار کیلئے 2 لاکھ کا چیک لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل نے معروف افسانہ نگار انتظار حسین کے اعزاز میں الحمرا ہال میں ایک تقریب ”جشن انتظار حسین“ اہتمام کیا جس کی صدارت معروف ادیب

مزید نتائج