تازہ ترین:

جانے: کے نتائج

انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی جانب سے ممتاز قادری کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد پنجاب میں مذہبی جماعتیں سڑکوں پر نکل آئیں

انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی عدالت نے سابق گورنر سلمان تاثیر کو قتل کرنے کے جرم میں ایلیٹ فورس کے اہلکار ملک ممتاز قادری کو سزائے موت سنائی۔ فیصلے کے فوری بعد تمام مذلبی جماعتوں کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا۔ لاہور میں سنی تحریک۔ تحریک تحفظ ناموس رسالت۔ مجلس علماء نظامیہ پاکستان اور انجمن تاجران لاہور کی جانب سے داتا دربار کے باہر احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ممتاز قادری کو سزائے موت دینے کے فیصلے کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ عدالتی نہیں حکومتی فیصلہ

عسکری قیادت کے ڈٹ جانے سے امریکی دبا¶ کم ہو گیا: سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ + اے این این) سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر نے کہا ہے کہ حنا ربانی کھر نے جنرل اسمبلی میں پاکستان کا واضح م¶قف بیان کر دیا۔ امریکہ کے ساتھ سفارتی روابط جاری ہیں۔ تمام سفارتی چینلز کھلے ہیں اور مذاکراتی عمل جاری ہے‘ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور

پشاورسے متحدہ عرب امارات کے شہر العین جانے والی قومی ائیر لائن کی پروازکوجنریٹرکی خرابی کے باعث کراچی میں اتار لیا گیا

ذرائع کے مطابق العین جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے دو سو پچپن کو کراچی میں اتار اگیا جس میں پچانوے افراد سوار تھے۔ پرواز کو جنریٹر میں خرابی کے باعث اتارا گیا ہے۔دوسری جانب اسلام آباد سے سکردو جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے چار سو اکاون کو منسوخ کردیا گیا ۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کراچی سے مسقط جانے والی پرواز دوسو پچیس کو بھی منسوخ کردیا گیا جبکہ لاہور سے اسلام آباد جانیوالی پی کے تین سو چھپن کے بھی منسوخ کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ادھر پی آئی اے کی متعدد اندرون وبیرون ملک جانے والی پروازیں

مزید نتائج