تازہ ترین:

جانبدار: کے نتائج

کراچی کا مسلہ پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور اے این پی حل نہیں کر سکتیںبلکہ اس کا حل غیر جانبدار گورنر راج اور انتظامیہ ہے۔ عمران خان

ان خیالات کا اظہار عمران خان نے گوجرانوالہ کے ایک مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے حالات خراب کرنے میں سب سے پہلی ذمہ داری ایم کیو ایم پر عائد ہوتی ہے جس نے مسلح گروپ بنانے کی ابتدا کی تھی۔ اور اب تینوں پارٹیوں کے پاس منظم مسلح گروہ ہیں جو نہ صرف ملک کی سالمیت سے کھیل رہے ہیں بلکہ اپنے اپنے مفادات کے لیے بھتہ مافیا اور لینڈ مافیا میں تبدیل ہو چکے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ ذوالفقار ممرزا کا ضمیر جاگ گیا ہے اورانہوں نے جو باتیں کیں ہیں ان کا براہ راست تعلق ملکی سالمیت

شفاف اور غیر جانبدار انتخابات پیپلزپارٹی کے دور میں ممکن نہیں

لاہور+اوکاڑہ (خصوصی نامہ نگار+ثنا نیوز) امیر جماعت اسلامی سید منورحسن نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں سرعام دھاندلی اور حکومتی مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ان شرمناک حرکتوں کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کے عوام

آئین صدر کو جانبدار ہونیکی اجازت نہیں دیتا‘ زرداری کو ایک عہدہ چھوژنا ہو گا : اے کے ڈوگر کے دلائل

لاہور (وقائع نگار خصوصی + اے این این) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز احمد چودھری کی سربراہی میں قائم 4 رکنی بنچ نے صدر زرداری کے دو عہدوں کے خلاف دائر درخواستوں پر مزید سماعت عدالتی وقت ختم ہونے پر آج تک ملتوی کر دی۔ اے کے ڈوگر سمیت دوسرے درخواستوں گذاروں نے م¶قف اختیار

مزید نتائج