تازہ ترین:

جامشورو: کے نتائج

حبک:و جامشورو لائن خراب، بجلی کا بحران سنگین، مظاہرے جاری، واپڈا دفاتر کا گھیراﺅ

لاہور+ننکانہ+حافظ آباد (نیوز رپورٹر+نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) حبکو جامشورو 500کے وی ڈبل سرکٹ لائن میں خرابی کے باعث مزید 1200 میگاواٹ بجلی کم ہوگئی۔ شارٹ فال 5645 میگاواٹ ہونے سے شہروں میں 2-2 اور دیہات میں 6-6 گھنٹے بجلی بند کی گئی جس پر گزشتہ روز بھی کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے

سندھ جامشورو، بے قابو ٹرک جھونپڑیوں میں داخل ہوگیا جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق ۔

پولیس کے مطابق حادثہ سپر ہائی وے پر پولیس چوکی کے قریب پیش آیا۔ جہاں ریتی سے بھرا ٹرک تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوگیا اور گداگروں کی جھونپڑی میں گھس کر الٹ گیا۔ حادثے کے نتیجے میں جھونپڑی میں سوئے ہوئے ایک بچے اور دو خواتین سمیت چھ افراد موقع پر جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر مقامی رضاکاروں اور پولیس نے جائے وقوعہ سے لاشوں اور زخمیوں کو جامشورو ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

سپریم کورٹ نے ایل پی جی کیس میں جامشورو جوائنٹ لیمٹڈ کے لائسنس کی تجدید روک دی ۔

سپریم کورٹ نے ایل پی جی کیس میں جامشورو جوائنٹ لیمٹڈ کے لائسنس کی تجدید روک دی ہے جبکہ دس فروری سے کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جسٹس جاوید اقبال،جسٹس راجہ فیاض احمد،جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس تصدق حسین جیلانی پرمشتمل چار رکنی بینچ نے ایل پی جی کیس کی سماعت کی۔ مسلم لیگ نون کے ارکان قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف چوہدری عابد شیرعلی اوربرجیس طاہر عدالت میں پیش ہوئے،درخواست گزارخواجہ محمد آصف نے عدالت کو بتایا کی اس کیس میں بہت سے لوگوں کو نوازا گیا ہے، عدالت نے خواجہ آصف

مزید نتائج