لاہور (نمائندہ خصوصی + نامہ نگار) پولیس نے چوری شدہ زےورات خریدنے کے الزام میں زیر حراست اچھرہ کے جیولر کو مبینہ تشدد سے ہلاک کر دیا، خبر ملتے ہی تاجروں نے فیروز پور روڈ پر ٹریفک بلاک کرکے کئی گھنٹے تک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ بتایا گیا ہے کہ اچھرہ ذیلدار روڈ کے رہائشی دو بچوں