لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر کیک کاٹنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی حبیب جالب کی بیوہ ممتاز بیگم کا کہنا تھا کہ وہ فالج کے شدید حملے کے بعد زندگی اور موت کی کشمکش کا شکار ہیں اوراس امید کے ساتھ اپنے بچوں کو اللہ کے سہارے پر چھوڑ رہی ہیں کہ ان کے بچے بھی حبیب جالب مرحوم کی طرح دنیا میں ایک مقام بنائیں گے اور ان کا نام روشن رکھیں گے۔ ممتاز بیگم کا کہنا تھا کہ میڈیا کے علاوہ ان کے شوہرکے کسی بھی دوست نے ان کا ساتھ نہیں دیا، وہ میڈیا کی تہہ دل سے مشکور ہیں۔ اس موقع پرانہوں نے اپنی ایک نظم بھی پڑھ