ایوان وزیراعلیٰ لاہورمیں آشیانہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں نوازشریف نے کہا کہ ان کے سابقہ دورمیں مستحق افراد کی رہائش کیلئے میرا گھر نامی منصوبے کا اجراء کیا گیا تھا تاہم منتخب حکومت پرشب خون مارنے کے بعد اس منصوبے کو بھی ختم کردیا گیا۔ انہوں نے صوبائی حکومت کو ہدایت کی کہ لاہورمیں شروع ہونے والے اس منصوبے کو نہ صرف صوبے بھرمیں پھیلایا جائے بلکہ کچی آبادیوں میں کثیرمنزلہ عمارتیں بنا کر ان کے رہائشیوں کو زندگی کی تمام سہولتیں مہیا کی جائیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہمارے پاس گوادر جیسا