تازہ ترین:

جاسوس: کے نتائج

جنوبی وزیرستان: امریکی جاسوس طیارے کا نشانہ چوک گیا، گاڑی بچ گئی

وانا (اے ایف پی) جنوبی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کا نشانہ چوک گیا، گاڑی حملے سے پہلے ہی چلی گئی۔ ایک سکیورٹی اہلکار نے اے ایف پی کو بتایا کہ وانا کے علاقے اعظم ورسک میں امریکی جاسوس طیارے نے ایک کمپاﺅنڈ میں پارک کی گئی گاڑی پر دو میزائل داغے تاہم اس پر موجود مبینہ

لاہورہائیکورٹ نے بھارتی جاسوس اور پاکستان میں بم دھماکوں کے ملزم سربجیت سنگھ کی ممکنہ رہائی کیخلاف دائردرخواست نمٹا دی۔

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس اعجازاحمد چودھری نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار غازی علم دین نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ سربجیت سنگھ پاکستان میں ہونے والے کئی بم دھماکوں میں ملوث ہے اور سزائے موت کا مجرم ہے مگربھارت سے بہترین تعلقات کے خواہشمند حکمران اس کی سزا معاف کرنا چاہتے ہیں جو غیر آئینی اور غیر قانونی اقدام ہے ۔ جس پر عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر رکھا تھا ۔ آج وفاقی حکومت کی جانب سے عدالت میں جواب جمع کراتے ہوئے ڈپٹی اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ سربجیت سنگھ کی سزا معاف کرنے کے حوالے سے

جنوبی وزیرستان : امریکی جاسوس طیارہ تباہ‘ ہم نے گرایا‘ طالبان....ملبہ کیلئے جھڑپ میں چھ عسکریت پسند مارے گئے

مکین + میر علی (نامہ نگار + ایجنسیاں) جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں امریکی جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ کالعدم تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ طیارہ انہوں نے مار گرایا ہے تاہم سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ

مزید نتائج