لندن (تحقیقاتی رپورٹ / خالد ایچ لودھی) سرزمین پاکستان پر امریکی سی آئی اے کی سرگرمیوں کی تاریخ بڑی پرانی ہے، 1956ءسے 1961ءکے آخر تک پشاور کے قریب امریکہ کی فضائیہ کا فوجی اڈہ باضابطہ طور پر کام کرتا رہا ہے جو کہ خطے مےں سراغ رسانی اور خاص طور پر سوویت یونین کی جاسوسی کےلئے