کراچی (رپورٹ: امتیاز چانڈیو) حکومت سندھ نے 63 وفاقی، صوبائی وزرائ، ججز، مشیران، سینیٹرز، ایم این ایز، ایم پی ایز، موجودہ اور سابقہ بیوروکریٹس کو سندھ ہاﺅس اسلام آباد کے نادہندگان قرار دیتے ہوئے بقایا جات ادا کرنے کےلئے نوٹسز جاری کر دیئے ہیں، جن پر مجموعی طور پر 7 لاکھ 24