تازہ ترین:

جابرانہ: کے نتائج

کشمیر پر جابرانہ قبضے اور بھارتی دہشت گردی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں احتجاج جاری‘ فورسز کے تشدد سے مزید 6 شہید

سرینگر (اے پی پی+ آئی این پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بارہمولہ میں مزید چھ بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے اوڑی میں کارروائی کے دوران