کوےت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے) کوےتی وزیر داخلہ شیخ جابرالخالد الصباح نے کہاہے کہ کوئی بھی غیر ملکی اسرائیلی پاسپورٹ پر کوےت کی حدود میں داخل نہیں ہوسکتا اگر کسی نے کوےت میں داخل ہونے کی کوشش کی تو اسے ڈیپورٹ کردیا جائے گا۔ پارلیمان احاطہ میں صحافیوں سے پا چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کوےت کا اسرائیل کے خلاف بڑا سخت اور واضح موقف ہے کہ اسرائیل جب تک مقبوضہ بےت المقدس سے اپنا غاصبانہ قبضہ ختم نہیں کرتا اس کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات قائم کرنے سوچا بھی نہیں جاسکتا۔کوےت 1963سے لے کر اب تک اسرائیل کے