لاہور (خصوصی نامہ نگار) سنی اتحاد کونسل سے وابستہ 50 مفتیان اہلسنّت نے امریکی دھمکیوں کے تناظر میں اجتماعی فتویٰ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پاکستان پر امریکی جارحیت کی صورت میں پوری قوم پر جہاد فرض ہو جائے گا جس میں اپنی اپنی طاقت اور صلاحیت کے مطابق ہر پاکستانی کی شرکت