تازہ ترین:

جائےداد: کے نتائج

بےنظیر قتل کیس: مشرف کی جائےداد کی مزید تفصیلات عدالت میں پیش

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں میں جیل ٹرائل کے دوران بے نظیر بھٹو قتل کیس اور ممبئی حملہ کیس کی سماعت 10 اگست اور سابق گورنر سلمان تاثیر قتل کیس کی سماعت 30 جولائی تک ملتوی کر دی۔ خصوصی عدالت نمبر 3 میں ایف آئی اے کی طرف سے بے نظیر بھٹو قتل کیس

پنجاب: عیدالفطر کے بعد 10 ارب کی سرکاری جائےداد کی نجکاری کا فیصلہ

لاہور (احسن صدیق) پنجاب حکومت نے مالی خسارے پر قابو پانے کے لئے اثاثے فروخت کرنے کے دوسرے مرحلے کا آغاز عیدالفطر کے بعد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب نجکاری بورڈ کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق عیدالفطر کے بعد 8 سے 10 ارب روپے کی سرکاری پراپرٹی کی نجکاری کی جائے گی جس کے لئے حکمت

الطاف حسین نے برطانیہ میں کروڑوں روپے کی جائےداد بنا لی : لندن کے جریدے کا دعویٰ

لندن (آصف محمود سے) لندن سے شائع ہونے والے ہفت روزہ ایشیئن جرنل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لندن میں لاکھوں پا¶نڈ (کروڑوں روپے) کی جائےداد بنا رکھی ہے‘ اس رپورٹ کے مطابق الطاف حسین کا صرف ایک گھر جو مل ہل ایریا میں واقع ہے‘ وہ