تازہ ترین:

جائیگی: کے نتائج

فلمسازو ہدایتکار ریاض شاہد کی برسی آج منائی جائیگی

لاہور (خصوصی رپورٹر) معروف مصنف، فلمسازو ہدایت کار ریاض شاہد مرحوم کی برسی آج ہفتہ یکم اکتوبر کو منائی جائے گی۔ ریاض شاہد نے 1958ءسے 1971ءتک پاکستان کو بہترین فلمیں دیں۔ ان کی فلموں میں بھروسہ، شہید، بدنام، سسرال، نظام لوہار، فرنگی اور یہ امن خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔ اسلامی

پولو ورلڈ کپ: قومی ٹیم آج ارجنٹائن جائیگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی 6 رکنی پولو ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے آج جمعرات کو ارجنٹائن روانہ ہو گی، میگا ایونٹ سے قبل قومی ٹیم کا ارجنٹائن میں غیر ملکی کوچ کی زیر نگرانی دو ہفتے کا تربیتی کیمپ بھی لگایا جائے گا۔

447 ارب ڈالر کے منصوبے سے بیروزگاری کم ہو جائیگی : اوباما....پلان مسترد کرتے ہیں : سپیکر ایوان نمائندگان

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکہ کے صدر اوباما نے کہا ہے کہ انہوں نے 4 کھرب 47 ارب ڈالر کا جو منصوبہ پیش کیا ہے اسکے نتیجے میں مجموعی ملکی پیداوار میں 2 فیصد اضافہ ہوگا جبکہ 19 لاکھ ملازمتوں کے مواقع پیدا ہونگے۔ یہ بات انہوں نے ملازمتوں سے متعلق بل کے بارے میں اپنا نقطہ نظر بیان کرتے

مزید نتائج