تازہ ترین:

جائیداد: کے نتائج

صہبا مشرف نے شوہر کو اشتہاری قرار دینے‘ جائیداد ضبط کرنے کے خلاف درخواست دائر کر دی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی اہلیہ صہبا مشرف نے جمعہ کے روز انسداد دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی میں درخواست دائر کی ہے کہ ان کی جائیداد اور بنک اکا¶نٹس ضبط کرنے اور مشرف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے جائیداد اور اکا¶نٹس بحال کئے جائیں۔

بینظیر قتل کیس : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مشرف کی جائیداد ضبط کرنیکا حکم دیدیا‘ بینک اکاﺅنٹس بھی منجمد

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ+ نیٹ نیوز + ریڈیو نیوز) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیراعظم بےنظیر بھٹو کے قتل کے مقدمے کے ملزم اور سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد کی ضبطگی کا حکم دیا ہے اور پرویز مشرف کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہےں۔ اڈیالہ جیل مےں ہونے

بے نظیر بھٹو قتل کیس میں عدالت نے سابق صدر پرویزمشرف کی جائیداد ضبط اور بنک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیا ہے۔

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ہوئی۔ مقدمے کی کارروائی کے دوران وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے نے پرویز مشرف کی جائیداد کی تفصلات عدالت میں پیش کیں۔ جس کے مطابق پرویز مشرف کا اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں ایک زرعی فارم کے علاوہ گوادر میں ایک ہزار گز کا پلاٹ ہے۔ ایف آئی اے کے اہلکاروں نے عدالت کو بتایا کہ اُنہوں نے ملزم پرویز مشرف کی دیگر جائیداد کی تفصیلات حاصل کرنے کرنے لیے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی سے بھی رابطہ کیا تھا لیکن متعلقہ

مزید نتائج