تازہ ترین:

ثنأاللہ: کے نتائج

گورنر پنجاب اور پیپلزپارٹی کو سرائیکی عوام سے کوئی محبت نہیں ،وہ صرف اپنی کرپشن چھپانے کے لیے شور مچا رہے ہیںرانا ثنأاللہ

پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنأاللہ کا کہنا تھا کہ پنجاب کی تاریخ میں سرائیکستان کوئی صوبہ نہیں رہا،صوبہ پنجاب کی بنیاد پنجابی زبان نہیں بلکہ اس کی بنیاد پانچ دریا ہیں،یہاں متعدد زبانیں بولی جاتی ہیں ،صوبے میں ہر پچیس میل کے بعد زبان بدل جاتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک جھوٹے آدمی ہیں،وہ جھوٹی رپورٹیں گھڑنے کےماہر ہیں۔ انھوں نے پرویز الہیٰ کی سیکیورٹی سے متعلق بھی جھوٹی رپورٹ ارسال کی تھی ۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کےایوان کو

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے رانا ثنأاللہ کو وزارت سے الگ نہ کیا اور سانحہ داتا دربار کے مجرموں کو گرفتارنہ کیا گیا تو حکومت سے اتحاد ختم کرسکتے ہیں۔

صاحبزادہ  فضل کریم لاہور میں سانحہ داتا دربار کے شہدأ کے چہلم کے موقع پر منعقدہ قومی امن کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ داتا علی ہجویری کے قدموں میں ہونے والی  امن کانفرنس دہشت گردی کی آگ میں جلتی قوم کے لئے امید اور رحمت کا ٹھنڈا جھونکا ثابت ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ داتا کے آستانے سے بلند ہونے والی امن کی آواز سے بارود کی بو ختم ہوجائے گی، سانحہ  کے حوالے سے جاری احتجاجی تحریک کے لیے ٹھوس لائحہ عمل تیار کرلیا ہے۔ ہم دہشت گردوں سے خوف زدہ نہیں ہوں گے ۔کانفرنس میں  مقبوضہ کشمیر