لاہور (رپورٹنگ ٹیم) پنجاب اسمبلی میں مسلسل دوسرے روز بھی بدترین ہنگامہ آرائی جاری رہی‘ ارکان سپیکر کے احکامات نظر انداز کرکے ایک دوسرے کی قیادت کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے‘ اپوزیشن کی خواتین نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر ایوان میں پھینک دیں‘ اپوزیشن ”گو منسٹر گو“ ۔ ”این