تازہ ترین:

ثناءاللہ: کے نتائج

میٹرک کی سند کیلئے ایک ہزار کی ناجائز وصولی روکی جائےگی: رانا ثناءاللہ

لاہور (خبر نگار) صوبے میں 2008ءسے جعلی ادویات کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔ صرف لاہور میں 269 مقدمات درج ہوئے ہیں۔ جون 2011ءمیں 144 مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ جبکہ 2008ءسے اب تک 9 کروڑ 65 لاکھ 94 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے پنجاب

رحمن ملک جھوٹے ہیں‘ انہیں سورة اخلاص بھی نہیں آتی: رانا ثناءاللہ

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ رحمن ملک جھوٹے وزیر داخلہ ہیں ان کو سورة اخلاص تو آتی نہیں ان پر کوئی اعتبار کیا کرےگا‘ وہ اور ان کی وزارت جھوٹی رپورٹیں گھڑنے کی ماہر ہے۔ گورنر پنجاب کو جنوبی پنجاب کے عوام کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں

اٹھارہویں ترمیم کی طرح نئے صوبوں کے لیے کمیشن تشکیل دیا جائےجو ہزارہ، کراچی اوربلوچستان میں بھی نئے صوبے بنانے کے بارے میں رپورٹ تیار کرے۔ رانا ثناءاللہ

نئے صوبوں کے مطالبے پر اپنے رد عمل میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون انتظامی بنیادوں پرنئے صوبوں کے خلاف نہیں تاہم سیاسی بنیادوں پرخصوصاً نون لیگ کو نشانہ بنانے کے لیے پنجاب تقسیم کیا گیا تویہ اقدام صوبے توڑنے کے مترادف ہوگا۔ قاف لیگ کی جانب سے جنوبی پنجاب کوصوبہ بنانے کی قرار داد پرردعمل کا اظہارکرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ اس قرارداد سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، اٹھارہویں ترمیم کی طرح نئے صوبوں کے لیے کمیشن بنایا جائے جو ہزارہ، کراچی اوربلوچستان میں بھی نئے صوبے بنانے کے

مزید نتائج