تازہ ترین:

ثنا: کے نتائج

پاکستان کا اولین مسلئہ لسانی بنیادوں پر صوبوں کی تقسیم نہیں بلکہ ملک پر مسلط صدر زرداری کے کرپٹ ٹولے سے نجات ہے ۔ رانا ثنا اللہ خان

ایوان وزیراعلی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون نے کہا کہ اگر صدر زرداری اور انکے رفقاء کی کرپشن کو نہ روکا گیا تو ملک کی سالمیت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔ وزیر قانون کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سے نجات حاصل کرنے کیلئے مڈٹرم انتخابات کا راستہ موجود ہے جبکہ عدالت عظمی بھی خکومتی بدعنوانیوں کا نوٹس لے رہی ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کرپشن نے پاکستان کے اعلی ترین اعزازت کی تقسیم کو بھی اپنی زد میں لے لیا ہے صدر زرداری کی جانب سے رحمان ملک اور بابر اعوان جیسے بدعنوانوں کو ہلال

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ شہبازشریف کی تعریف کے معاملے پر رانا ثنا اللہ خان اور راجہ ریاض میں نوک جھوک ہوگئی

سپیکر پنجاب اسمبلی کی زیر صدارت اپوزیشن کی ریکوزیشن پرطلب کیا جانے والا صوبائی اسمبلی کا اجلاس متعدد بارہنگامہ آرائی کا شکار ہوا۔ پہلی مرتبہ حکومتی بنچوں کی جانب سے دو مرتبہ کورم مکمل نہ ہونے کی نشاندہی کی گئی مگراپوزیشن کے ارکان نے اجلاس جاری رکھنے کیلئے کورم برقراررکھا۔ ایوان میں پہلی مرتبہ ہنگامہ آرائی متحدہ مجلس عمل کے پارلیمانی لیڈرنورحیدرنیازی کے اس پوائنٹ آف آرڈر پر ہوئی جس میں انہوں نے اسمبلی میں ایک نجی فرم کی جانب سے گورنر ہائوس لاہورمیں کی جانے والی ماڈلنگ کی جانب کروائی اورپیپلز

صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج سب کا حق ہے لیکن یہ دوسروں کے لئے تکلیف کا باعث بن جائے تو اس کا کوئی قانونی اور اخلاقی جواز نہیں

انہوں نے یہ بات لاہورمیں تاجروں سے مال روڈ پر جلسے جلوسوں پر پابندی لگانے کے سلسلے میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ آزادی رائے کا حق جمہوریت کا حسن ہے، ہر شخص احتجاج کرسکتا ہے لیکن اس احتجاج سے کسی دوسرے کے حقوق صلب ہوں تو یہ درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں احساس ہے کہ مال روڈ پر جلوس نکلنے سے ناصرف ٹریفک کے بہاؤ میں خلل پڑتا ہے بلکہ دکانداری بھی متاثر ہوتی ہے۔ اس موقع پر مال روڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدرنعیم میر کا کہنا تھا کہ حکومت کو جلسے جلسوں کے لئے کوئی اورجگہ

مزید نتائج