ثبوت: کے نتائج

اب طالبان نہیں پاکستان سے مذاکرات ہونگے : کرزئی....ربانی کے قتل کا منصوبہ کوئٹہ میں بنا شواہد دے دیئے‘ افغان انٹیلی جنس‘ کوئی ثبوت نہیں ملا : پاکستان

کابل (رائٹر + نیٹ نیوز + مانیٹرنگ ڈیسک) افغان انٹیلی جنس ایجنسی نے الزام لگایا ہے کہ سابق صدر برہان الدین ربانی کے قتل کا منصوبہ 4 ماہ قبل کوئٹہ مےں بنایا گیا، اس بارے میں ثبوت پاکستانی حکام کے حوالے کر دیئے ہےں، افغان انٹیلی جنس ایجنسی کے ترجمان لطف اللہ مشال نے صحافیوں سے

پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کے محفوظ ٹھکانوں پر مولن ”فرسٹریشن“ کا شکار تھے‘ پاکستانی خفیہ اداروں اور حقانی گروپ میں رابطے کے واضح ثبوت نہیں : اوباما

واشنگٹن (رائٹر + اے ایف پی + وقت نیوز + مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس کے پاس حقانی نیٹ ورک اور پاکستان کے خفیہ اداروں کے درمیان رابطوں کے بارے میں کوئی واضح ثبوت نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم آئی ایس آئی کے بارے میں ایڈمرل مائیک مولن کے

الزامات ٹھوس ثبوت کے بغیر عائد کئے گئے مسترد کرتے ہیں....ملکی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہو گاق اے پی سی کا متفقہ اعلامیہ

اسلام آباد (رپورٹنگ ٹیم) آل پارٹیز کانفرنس نے 12 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے جسے متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق ”امن کو موقع دو“ پالیسی کا رہنما اصول ہوگا ‘ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ خودمختاری اور قومی سلامتی ایک مقدس فریضہ ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں

مزید نتائج