تازہ ترین:

ثانیہ: کے نتائج

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے شوہر کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی

ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کو شادی پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے ثانیہ مرزا سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مزید بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرنے پر بھی بات چیت کی ۔ذرائع کے مطابق صدر اور دونوں سٹارز کے درمیان ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جو کچھ دیر تک جاری رہی

ٹی 20 ٹورنامنٹ ، شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کراچی پہنچ گئے

کراچی (اے پی اے) کراچی میں ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کےلئے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور قومی کرکٹ کے سٹار شعیب ملک کراچی پہنچ گئے۔ کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ثانیہ مرزا پاکستان بھارت دوستی کا پیغام لے کر کراچی آئی ہیں۔ ثانیہ مرزا پہلی

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شعیب ملک کا حوصلہ بڑھانے انکی اہلیہ ثانیہ مرزا بھی آل راﺅنڈر کے ہمراہ کراچی پہنچ گئیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور انکی اہلیہ انڈین ٹینس سٹار ثانیہ مرزا لاہور سے کراچی پہنچے جہاں عوام نے انکا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر شعیب ملک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انکااور ثانیہ کا رشتہ دو خاندانوں کا ہی نہیں بلکہ دو ملکوں کا بھی ہے جس نے دونوں ممالک کو یکجا کر دیا ہے، پاکستان بھی ثانیہ کا گھر ہے۔جبکہ ثانیہ مرزا نےمیڈیا سے گفتگو کرنے سے گریز کیا،تاہم انہوں نے عوام کے نعروں کا ہاتھ ہلا کر جواب دیا۔ واضح رہے کہ ثانیہ مرزا پیر کے روز نیشنل سٹیڈیم میں اپنے شوہر اور

مزید نتائج