اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) بنک آف پنجاب قرضہ فراڈ کیس کی ثالثی کمیٹی کے چیئرمین جسٹس (ر) سید جمشید علی نے جائیداد کی فروخت کے سلسلے میں ملزمان کی جانب سے عدم تعاون کے باعث اپنا عہدہ چھوڑنے کی سپریم کورٹ سے اجازت مانگ لی ہے جبکہ حارث افضل نے اپنے رویئے پر ان سے معافی مانگ