تازہ ترین:

ثابت: کے نتائج

ملتان کے سیوریج پانی میں وائرس کی تصدیق‘ پولیو فری پنجاب کا دعویٰ غلط ثابت ہو گیا

ملتان (وقائع نگار خصوصی) پولیو فری پنجاب کا دعویٰ پھر غلط ثابت ہو گیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی طرف سے ملتان شہر کے 5 سیوریج ڈسپوزل میں سے 3 ڈسپوزل کے سیوریج کے پانی کے نمونہ جات میں پولیو کے وائلڈ وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جو بچوں میں پولیو پھیلانے کا سب سے بڑا موجب بنتا

”کینال روڈ سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ شہریوں کے مستقبل کیلئے اہم ثابت ہوگا“

لاہور (پ ر) عمرانہ ٹوانہ کنوینر لاہور بچاﺅ تحریک، رافع عالم ایڈووکیٹ سیکرٹری میڈی ایشن کمیٹی، کامل خان ممتاز صدر لاہور کنزرویشن سوسائٹی، علی حبیب ڈائریکٹر جنرل ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے از خود نوٹس کے تحت سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو سراہا ہے۔ جس میں کینال کے اہم علاقے کی

پاکستان کی بنیاد اسلام کے علاوہ کچھ اور ثابت کرنا مذاق ہے: ظفر الحق

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے چیئرمین راجہ محمد ظفر الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی بنیاد اسلام کے علاوہ کچھ اور ثابت کرنے کی کوشش تاریخ کے ساتھ مذاق اور تحریک پاکستان کے شہدا کی قربانیوں سے غداری کے مترادف ہے موجودہ حکومت نے ملک کو اس بھنور سے نکالنے کی

مزید نتائج