تازہ ترین:

تیسرے: کے نتائج

انڈر19 فٹبال چیمپئن شپ کے تیسرے روز مزید 3 میچوں کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ کے تیسرے روز مزید تین مچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ سندھ فٹبال ایسوسی ایشن، اسلام آباد فٹبال ایسوسی ایشن اور ایڈ 27 کوئٹہ زون نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فٹبال سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں سندھ فٹبال

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکے تیسرے روز محدود پیمانے پر تیزی رہی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز منفی ہوا لیکن جلد ہی انرجی اسٹاکس میں زبردست تیزی کی بدولت انڈیکس ریڈ زون سے نکل کر گرین نمبرز میں آگیا،ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس گیارہ ہزار تین سو پوائنٹس کی سطح عبور کرنے کے بعد پرافٹ ٹیکنگ کا شکار ہوگیا۔لوٹے پاکستان پی ٹی اے ،نیشنل بینک اور دیگر بینکس میں شئیرز کی فروخت کے سبب کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس تینتیس پوائنٹس اضافے کے بعد گیارہ ہزار دو سو ستانوے پوائنٹس پر بند ہوا۔مجموعی کاروباری حجم سات کروڑ ستاون لاکھ شئیرز رہا حجم کے اعتبار سے سب سے

پاکستان نے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں زمبابوے کو اٹھائیس رنز سے شکست دے کر کلین سویپ کردیا

زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلےگئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم نےٹاس جیت کرپاکستان کوبیٹنگ کی دعوت دی جس نےمقررہ پچاس اوورزمیں پانچ وکٹوں کےنقصان پردو سوستررنزبنائےپاکستان کی طرف سےاوپنرمحمد حفیظ تئیس، عمران فرحت سینتیس،اسد شفیق اکیاون، یونس خان اکیاسی جبکہ شعیب ملک چودہ رنزبنا کرآؤٹ ہوئے،کپتان مصباح الحق انتیس اوروکٹ کیپرعدنان اکمل چوبیس رنز کےساتھ ناٹ آؤٹ رہے ،دوسو اکہتررنزکےتعاقب میں زمبابوے کی ٹیم نے پر اعتماد آغاز کیا اور ایک سو دس کے مجموعی سکور پراس کا پہلا کھلاڑی آؤٹ ہوا ۔تاہم اس کے

مزید نتائج