تازہ ترین:

تیاریوں: کے نتائج

دورہ آسٹریلیا، چیمپئنز ٹرافی اور لندن اولمپکس کی تیاریوں کیلئے 25 کھلاڑی طلب

کراچی (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین سابق اولمپئن حنیف خان نے دورہ آسٹریلیا چیمپئنز ٹرافی اور لندن اولمپک کی تیاریوں کے سلسلے میں25 کھلاڑیوں کو قومی کیمپ کے لئے طلب کر لیا۔ کیمپ یکم اکتوبر سے ایبٹ آباد میں لگے گا۔ ریحان بٹ اور ذیشان اشرف

پہلی ایشین چیمپئنز ٹرافی لندن اولمپک کی تیاریوں میں مددگار ثابت ہوگی: آصف باجوہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سکرٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ لندن اولمپک کو مد نظر رکھ کر قومی ٹیم کے غیرملکی کوچ مشل وین ڈین کو یورپین ہاکی لیگ میچز مانیٹر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایونٹ کی

ایڈمرل مائیک مولن نےشمالی وزیرستان میں ٹارگیٹڈ آپریشن کی تیاریوں کی تصدیق کردی

امریکی ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈمرل مائیک مولن کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت نے شمالی وزیرستان میں بڑی کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ آپریشن کی حکمت عملی بھی مرتب کرلی گئی ہے جس کو امریکی وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران حتمی شکل دی گئی تھی ۔مائیک مولن کے مطابق آپریشن کے لیے قبائلی علاقوں میں موجود پاک فوج کی تعداد میں اضافہ بھی کیا جائیگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی عسکری قیادت دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں بہت سنجیدہ ہےاوراس نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی

مزید نتائج