مقبوضہ بیت المقدس (خصوصی رپورٹ) دنیا بھر سے یہودیوں کو مقبوضہ فلسطین مےں بسانے والی صہیونی تنظیموں نے اپنی مہم مےں تیزی پیدا کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہودی مذہب سے تعلق رکھنے والے دس قبیلوں کی اس سرزمین پر واپسی ناگزیر ہوگئی ہے۔ اسرائیلی حکومت نے دنیا بھر سے یہودیوں کو