تازہ ترین:

تہترریلیف: کے نتائج

پشاورکے سرکاری سکولوں میں متاثرین سیلاب کے لیے قائم تہترریلیف کیمپوں کو ختم کردیا گیا ہے ۔

شہرکے مختلف سرکاری سکولوں میں قائم ریلیف کیمپوں سے متاثرین سیلاب کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے ۔ کیمپوں کے انچارج منیرخان مہمند کے مطابق سولہ ہزارپانچ سومتاثرین میں سے بارہ ہزار اپنے علاقوں کوواپس چلے گئے ہیں جبکہ اب صرف ساڑھے چارہزار متاثرین کیمپوں میں رہ گئے ہیں ۔ متاثرین کی واپسی کے بعد ریلیف کیمپوں کی تعداد میں دوسوتینتالیس سے کم ہوکرایک ستررہ گئی ہے ۔ ادھر  خیبرپختونخوا حکومت نے واضح کیا ہے کہ سرکاری ریلیف کیمپوں سے واپس جانے والے متاثرین کو اپنے علاقوں میں تمام امدادی اشیاء اور نقصانات کا