لاہورر (ندیم بسرا سے) دنیا بھر میں ہر سال 5 کروڑ سے زائد افراد ڈینگی بخار کا شکار اور سالانہ پندرہ ہزار ہلاک ہو جاتے ہیں۔ دنیا کے 100 کے قریب ممالک میں ڈینگی وائرس پھیلانے والے 38 اقسام کے مچھر پائے جاتے ہیں۔ پاکستان میں صرف ایک قسم کا مچھر پایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے عالمی