تازہ ترین:

تھیٹر: کے نتائج

ہدایت کار عظیم نور کی پہلی سرائیکی فلم کی افتتاحی تقریب مقامی تھیٹر میں منعقد ہوئی

لاہور (این این آئی) ہدایت کار عظیم نور کی پہلی سرائیکی فلم کی افتتاحی تقریب تماثیل تھیٹر میں منعقد ہوئی جس میں فلم کی کاسٹ سمیت دیگر شوبز ستاروں نے شرکت کی۔ بتایا گیا ہے کہ ہدایت کار عظیم نور کی پہلی سرائیکی فلم ”سرکاری کنگن“ کی افتتاحی تقریب تماثیل تھیٹر میں ہوئی جس میں

رشوت نہ دینے پر الفلاح تھیٹر بند کرنے کی مہم شروع کر دی گئی:ملک طارق کا الزام

لاہور (کلچرل رپورٹر) الفلاح تھیٹر کے چیئرمین ملک طارق نے الزام عائد کیا ہے کہ بناولٹ فنڈ کے سیکرٹری اور الفلاح بلڈنگ کے ایڈمنسٹریٹر نے رشوت نہ دینے پر ایک ڈرامہ پروڈیوسر کے ساتھ مل کر الفلاح تھیٹر بند کرانے کی مہم شروع کر دی ہے۔ دریں اثنا بناولٹ فنڈ کے سیکرٹری اور الفلاح

ہائیکورٹ کا الفلاح تھیٹر کو ڈی سیل کرنے کا حکم

لاہور (کلچرل رپورٹر، وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکور ٹ کے مسٹر جسٹس خالد محمود خان اور مسٹر جسٹس کاظم رضا شمسی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے الفلاح تھیٹر کو سیل کرنے کے خلاف دائر درخواست پر تھیٹرکو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ درخواست گزار ملک طارق محمود کا کہنا تھا کہ اب عید پر

مزید نتائج