تازہ ترین:

تھہیم: کے نتائج

وفاقی وزیر بلدیات عبدالرزاق تھہیم انتقال کر گئے‘ عمر 90 برس تھی

اسلام آباد + کراچی (وقائع نگار خصوصی + نامہ نگار) مسلم لیگ (فنکشنل) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر بلدیات عبدالرزاق تھہیم گذشتہ شام وفات پا گئے۔ مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے۔ ان کے گردوں نے کام چھوڑ دیا تھا‘ انہیں پمز میں رکھا گیا۔ بعدازاں شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا

وفاقی کابینہ میں مزید رد و بدل‘ عبدالرزاق تھہیم کو پوسٹل سروسز کا وزیر مملکت بنا دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے وفاقی کابینہ میں مزید ردوبدل کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان عبدالرازق کی وزارت کا قلمدان تبدیل کردیا ہے انہیں وزارت پوسٹل سروسز میں وزیر مملکت کی نئی ذمہ داری سونپی گئی ہے کابینہ ڈویژن کی طرف سے