لاہور (کامرس رپورٹر) مقامی تھوک مارکیٹ میں گذشتہ روز 100 کلو چینی کی بوری کی قیمت میں 80 روپے اور 16 کلو گھی کے کنستر کی قیمت میں 10 روپے اضافہ ہوا ہے جس سے چینی کی بوری کی قیمت 6200 روپے سے بڑھ کر 6280 روپے اور درجہ اول گھی کے کنستر کی قیمت 2715 روپے سے بڑھ کر 2725 روپے ہو گئی۔ مہنگا