تازہ ترین:

تھراپی: کے نتائج

بھارتی ریاست تامل ناڈومیں کیلیشن تھراپی کے نام سے خون بہائے بغیر دل کے مرض کے لیے نیا طریقہ اعلاج متعارف کرایا گیا ہے

اس طریقہ علاج کو پہلی مرتبہ تامل ناڈو کے جنوبی شہر کویمبٹور کے ایک نجی مرکز میں شروع کیا گیا۔ اس تھراپی میں دوائی کی مدد سے خون کی بند شریانوں کو کھولا جاتا ہے جو ہارٹ اٹیک کا باعث بن سکتی ہیں۔ سینٹر میں زیر علاج مریضوں کا کہنا ہے کہ اس تھراپی کے بعد وہ خود کو بہتر محسوس کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سرجری کی بجائے مریضوں کو یہ طریقہ اپنانا چاہیئے۔ تامل ناڈو میں کامیابی کے بعد اس تھراپی کو انڈیا کے دوسرے حصوں میں بھی استعمال کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

جاوید ہاشمی کی سپیچ تھراپی شروع

ملتان (وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کی سپیچ تھراپی شروع کر دی گئی ہے اس سلسلہ میں گزشتہ روز چلڈرن کمپلیکس ملتان کے ایم ایس ڈاکٹر آفتاب احمد اور سپیچ تھراپسٹ میڈم رخسانہ نے مخدوم جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر ان کی سپیچ تھراپی کی مخدوم جاوید

جاوید ہاشمی جنرل ہسپتال سے پمز منتقل، سپیچ، فیزیو تھراپی ہوگی

لاہور/ ملتان (نیوز رپورٹر+ وقائع نگار) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر ورکن قومی اسمبلی مخدوم جاوید ہاشمی کو جنرل ہسپتال لاہور سے ڈسچارج کرکے سپیچ تھراپی کے لےے پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف بھی ہسپتال ان کی عیادت کے لےے