لاہور (خصوصی رپورٹ) سستی بجلی پیدا کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی چینی کمپنی شین ہو گروپ کو تھر میں تفصیلی سروے کے باوجود ٹھیکہ نہیں دیا گیا۔ سندھ حکومت کی دستاویزات پر مبنی ایک رپورٹ کے مطابق چین کا شین ہو گروپ پاکستان میں کوئلہ تلاش کرنے آیا، یہاں اس نے تھر میں اپنی تنصیبات