تازہ ترین:

تھا“: کے نتائج

”امریکی کمانڈوز کو ہائی پروفائل رہنما موجود ہونے کی اطلاع پر بھیجا گیا تھا“

لاہور (خصوصی رپورٹ) عالمی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں انکشاف کیا ہے کہ افغانستان کی تنگی وادی میں امریکی افواج کو ٹپ دی گئی تھی کہ یہاں طالبان کا ہائی پروفائل رہنما موجود ہے جس پر فوری طور پر نیوی سیلز کے کمانڈوز کی ٹیم کو ایک چنیوک ہیلی کاپٹر میں بھیجا گیا تاکہ اس ہائی

”ہنگامہ ہوا تھا“: پرایذائیڈنگ افسر مصری شاہ مسلم لیگی رہنماﺅں کے سامنے تردید

لاہور (خبرنگار ) مصری شاہ کے پرایذائیڈنگ افسر نے بتایا کہ 560ووٹوں مےں سے 4گھنٹے مےں 165ووٹ ڈالے گئے جس مےں سے 100مردانہ اور 65زنانہ تھے۔ پولنگ سٹیشن پر ہنگامہ ہوا تھا مگر حیران کن طور پر مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں کے سامنے الیکشن کمشن آفس مےں پریذائیڈنگ افسر نے کہا کہ کوئی ہنگامہ

پاکستان اور بھارت میں کرکٹ کا سیمی فائنل ”فکس“ تھا“: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

کراچی (خصوصی رپورٹ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کرکٹ کا سیمی فائنل فکس تھا۔ جریدے ڈیلی انڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر نے موہالی میں بھارت کے خلاف پاکستانی کھلاڑیوں کی خراب فیلڈنگ،

مزید نتائج