تازہ ترین:

تھانے: کے نتائج

کوئٹہ عیدگاہ‘ لکی مروت میں تھانے پر خودکش حملہ‘ 20 جاں بحق‘ 57 زخمی

کوئٹہ/ لکی مروت (ایجنسیاں+ نامہ نگار+ ریڈیو نیوز) کوئٹہ میں عیدگاہ اور لکی مروت میں تھانے پر خودکش حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق جبکہ 12پولیس اہلکاروں سمیت 57 افراد زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ دھماکے میں 16گاڑیاں، متعدد موٹر سائیکلیں، 6مکانات، کئی دکانیں تباہ ہو

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانے پرخود کش حملے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ بیس زخمی ہوگئے۔

جمعرات کی رات آٹھ بجےنامعلوم خود کش حملہ آور نےبارود سےبھری گاڑی لکی مروت کےتھانہ پنیرو کے اندر لے جانے کی کوشش کی جسےگیٹ پرموجود پولیس اہلکاروں نے روکا ۔جس پرحملہ آورنےگاڑی تھانےکےگیٹ سے ٹکرا دی، حملے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ بیس زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سات پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، دھماکے کے بعد زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پسپتال لکی مروت پہنچادیا گیا۔ دھماکے سے تھانے کی عمارت کے علاوہ قریبی دکانوں اوردیگر عمارتوں کوبھی نقصان پہنچا۔ ،اندھیرا ہونےاوربجلی کی بنش کےباعث امدادی

قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں، کچھ ہوا تو رحمن ملک ذمہ دار ہوں گے: حنیف عباسی کی تھانے میں درخواست، ہتک عزت کا نوٹس بھیجیں گے: وزارت داخلہ

اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ) مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ انہیں نامعلوم ٹیلی فون نمبروں سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ اسلام آباد تھانے میں ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست دی ہے اور کہا ہے کہ اگر انہیں کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار وزیر داخلہ رحمن ملک

مزید نتائج