پاکپتن کے نواحی علاقے چک نواسی ای بی قبولہ کے رہائشی عبدالجباراورصدیق کے اہلخانہ کے درمیان جھگڑا ہوا،مخا لفین نے بدلہ لینے کے لئے تھانہ قبولہ کے اے ایس آئی محمد ارشد سےمل کر عبدالجباراورتین محنت کش بھائیوں پربکریاں چوری کرنے کا مقدمہ درج کروادیا، تھانیدارارشد محنت کش بھائیوں سے تیس ہزار روپے رشوت لینے کے باوجود نجی ٹارچرسیل میں آہنی سلاخیں گرم کرکے ان کے جسم پر لگاتا رہا جس سے ایک بھائی عبدالجبار چلنے پھرنے سے معذور ہو گیا،عدالتی حکم پر کئے گئےمیڈیکل میں بھی پولیس تشدد کی تصدیق ہو گئی ہے،