لاہور (سپورٹس رپورٹر) 16 ویں ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دیکر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ایران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں تھائی لینڈ کو تین صفر سے مات دی۔ میچ میں پاکستان ٹیم کو کامیابی حاصل کرنے کے