تازہ ترین:

تھاآئی: کے نتائج

پاکستان آسٹریلیا پانچواں ون ڈے فکس تھا....آئی سی سی نے تحقیقات شروع کر دی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے پاکستان اور آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز کے آخری میچ فکسنگ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی۔ ذرائع کے مطابق انٹی کرپشن یونٹ نے میچ کے دوران مختلف بکیوں کی کھلاڑیوں سے ہونے والی گفتگو کو ریکارڈ کیا اور اس واقعہ کی رپورٹ قومی