تازہ ترین:

توڑے: کے نتائج

سپریم کورٹ نےگزشتہ برس سیلاب کے دروان بند توڑے جانےسےمتعلق کیس کا فیصلہ سنادیا

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں جسٹس طارق پرویز اور جسٹس امیر ہانی مسلم نے گزشتہ برس جولائی اور اگست میں آنے والے سیلاب کے دوران بند توڑے جانے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنایا۔ سپریم کورٹ نے کمیشن کی رپورٹ اردو ترجمہ کے ساتھ شائع کرنے کا حکم دیا تاکہ سیلاب متاثرین خود ان حقائق کو پڑھ سکیں جن پر انہیں تحفظات تھے۔ عدالت نے بلوچستان کے اضلاع جعفرآباد اور نصیرآباد کےمتاثرین کے تحفظ کے لیے انتظامات نہ کرنے اور چیئرمین واپڈا شکیل درانی کی جانب سے کمیشن کو دیئے گئے بیان کے اُس حصہ کو خصوصی طور پر

سیلاب بند توڑے جانےکےمتعلق کیس، وفاقی وصوبائی حکومتیں تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ ہر پندرہ روزبعد سپریم کورٹ میں پیش کریں ۔ سپریم کورٹ

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں جسٹس طارق پرویز اور جسٹس امیر ہانی مسلم نے گزشتہ برس جولائی اور اگست میں آنے والے سیلاب کے دوران بند توڑے جانے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنایا۔ سپریم کورٹ نے کمیشن کی رپورٹ اردو ترجمہ کے ساتھ شائع کرنے کا حکم دیا تاکہ سیلاب متاثرین خود ان حقائق کو پڑھ سکیں جن پر انہیں تحفظات تھے۔ عدالت نے بلوچستان کے اضلاع جعفرآباد اور نصیرآباد کےمتاثرین کے تحفظ کے لیے انتظامات نہ کرنے اور چیئرمین واپڈا شکیل درانی کی جانب سے کمیشن کو دیئے گئے بیان کے اُس حصہ کو خصوصی طور پر

سپریم کورٹ نے سیلاب کے دوران بند توڑے جانے کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے کمیشن کی رپورٹ عام کرنے کا حکم دے دیا

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سال دوہزار دس میں آنے والے سیلاب کے دوران حفاظتی بند توڑے جانے کے کیس کی سماعت کی ۔ سماعت کے دوران چار رکنی تحقیقاتی کمیشن نے اپنی رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تحقیقات کے دوران جان بوجھ کر بند توڑنے کے شواہد تو نہیں ملےالبتہ مجرمانہ غفلت کے ثبوت ملے ہیںجن میں سیلاب کی آمد سے قبل بروقت پیش گوئی نہ کرنا، لوگوں کو اطلاع نہ دینا، اور پشتوں کا مضبوط نہ کیا جانا شامل ہے۔ کمیشن نے چیف انجینئرگدو بیراج اور سیکرٹری آبپاشی سندھ

مزید نتائج