تازہ ترین:

توڑنے: کے نتائج

لاہور میں ڈینگی وائرس کی شدت برقرار ہے جبکہ آج مریض دو افراد کے دم توڑنے کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد پینتالیس ہوگئی ہے۔

ڈینگی وائرس کے باعث ملک بھر میں صورتحال سنگین نوعیت اختیارکرچکی ہے، اور مریضوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہورہاہے۔ آج لاہورجناح ہسپتال اور میوہسپتال میں ڈینگی کے باعث دوہلاکتیں ہوئیں۔جس کے بعد لاہور میں ڈینگی کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد پینتالیس ہوگئی ہے۔پنجاب کے دیگرعلاقےبھی ڈینگی کی لپیٹ میں ہیں،فیصل آباد میں ڈینگی کےمریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد ہسپتالوں اورلیبارٹریوں میںرش بڑھ گیاہے۔ گوجرانوالہ اور گگومنڈی میں بھی ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ادھرصوبہ خیبر

الطاف ملک توڑنے کے ایجنڈے پر ہیں: ذوالفقار مرزا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ سب سے پہلے منظور وسان کے لائسنس ختم ہونے چاہئیں۔ منظور وسان ان پڑھ اور جاہل آدمی ہے‘ الطاف حسین ملک توڑنے کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں‘ ذوالفقار بھٹو کو پھانسی دینے والا جج آزاد گھوم رہا ہے‘ میڈیا کے

مزید نتائج