تازہ ترین:

توڑ: کے نتائج

مظاہرین کی بے نظیر کی جائے شہادت پر توڑ پھوڑ، تصاویر پھاڑ دیں، پولیس نے مداخلت نہیں کی!

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سابق گورنر سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتاز قادری کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد مظاہرین نے مری روڈ پر احتجاجی مظاہرے کے دوران سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی جائے شہادت پر توڑپھوڑ کی اور جائے شہادت پر بے نظیر بھٹو کی تصاویر اور کمیٹی چوک میں ان

قوم متحد ہے امریکی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے‘ لاہور سمیت ملک بھر میں مظاہرے

لاہور (خصوصی نامہ نگار + مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) ملک بھر میں مذہبی جماعتوں کی طرف سے امریکی دھمکیوں کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا جلسوں‘ مظاہروں اور دفاع پاکستان ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ مقررین نے کہا کہ حکمران امریکی خوشنودی کے بجائے قومی سلامتی کے تقاضوں کومدنظر

لاہورمیں ڈینگی کے شکارمزید دوافراد دم توڑ گئے، مرنے والوں کی تعداد ایک سو بائیس ہوگئی ۔

پنجاب کے دارالحکومت لاہورمیں ڈینگی کی شدت برقرار ہے جس کے باعث مزید دو افراد دم توڑ گئے ہیں۔ آج جاں بحق ہونے والوں میں گنگارام ہسپتال میں کئی روز سے زیر علاج عظمٰی اور میو ہسپتال میں داخل پینتیس سالہ زاہد شامل ہیں۔ نئی اموات کے بعد ڈینگی کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد ایک سو بائیس ہوگئی ہے، پنجاب میں اب تک ڈینگی کے کل بارہ ہزار سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں جن میں سے دس ہزار نو سو کا تعلق صرف لاہور سے ہے۔شہرمیں مختلف مقامات پر ڈینگی ٹیسٹ کروانے کے لیے کیمپ تو لگائے گئے ہیں لیکن ہسپتالوں میں

مزید نتائج