تازہ ترین:

تونسہ: کے نتائج

تونسہ پاور پراجیکٹ، چینی کمپنی نے وفاقی حکومت سے گارنٹی مانگ لی

لاہور (سپیشل رپورٹر) تونسہ پاور پراجیکٹ سے 120 میگا واٹ بجلی کی پیداوار کے لئے چینی کمپنی نے وفاقی حکومت کی گارنٹی طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے تونسہ پاور پراجیکٹ شروع کر نے کا اعلان کیا تھا اس کے لئے چین کی واٹر اینڈالیکٹر ک کارپویشن نے اس کی فزیبلٹی سٹڈی کرنے

چینی ادارے سے تونسہ پاور پراجیکٹ کیلئے معاہدہ‘ پاکستان میں سرمایہ کاری کا نیا باب ثابت ہو گا: شہباز شریف

لاہور (خبر نگار خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین میں دنیا کا سب سے بڑا ڈیم تعمیر کرنے والے ادارے سے تونسہ پاور پراجیکٹ کے لئے معاہدہ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کا نیاباب ثابت ہو گا۔ وہ گذشتہ روز چین کے صوبے ہیوبائی میں پن بجلی کے دنیا کے عظیم

وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ تونسہ بیراج کا منصوبہ پنجاب کے عوام کے لئے چین کی حکومت اورعوام کا ایک یاد گارتحفہ اور پاک چین دوستی کی روشن مثال ثابت ہوگا

چین کے صوبے ہیوبائی میں پن بجلی کے دنیا کے عظیم ترین منصوبے تھری گورجس ڈیم کے تفصیلی دورے کے بعد اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میاں شہباز شریف نے کہا کہ یہ منصوبہ بجا طور پردنیا کا آٹھواں عجوبہ قرار دیا جا سکتاہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ ہم چینی مہارت سے فائدہ اٹھائیں، اس کے بعد شہبازشریف اوران کے وفد کے اعزاز میں کیمونسٹ پارٹی کے رہنماؤں نے استقبالیہ دیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ وہ زراعت، لائیو سٹاک، سڑکوں کی تعمیر، پن بجلی اور مواصلات کے شعبوں میں تعاون کا پروگرام لے کر

مزید نتائج