توثیق: کے نتائج

سخت لہجہ اختیار کرینگے....پاکستان سے پہلے جیسی شراکت مشکل ہے : مولن : اوباما انتظامیہ مولن سے ناراض ہے : واشنگٹن پوسٹ‘ وائٹ ہاﺅس کا آئی ایس آئی سے متعلق الفاظ کی توثیق سے انکار‘ پینٹاگون کی حمایت

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی +ایجنسیاں+ مانیٹرنگ نیوز) امریکی جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین ایڈمرل مائیک مولن نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے پاکستان حقانی نیٹ ورک کی مدد کر رہا ہے‘ نیٹ ورک کے آپریشنز پر آئی ایس آئی کا کنٹرول نہیں۔ وال سٹریٹ جرنل سے انٹرویو میں مولن نے

طالبان کی قطر میں پہلا سیاسی ہیڈکوارٹر کھولنے کی تیاری‘ امریکہ نے توثیق کر دی: برطانوی اخبار

کراچی+ لندن (ریڈیو نیوز/ اے پی اے/ آن لائن) طالبان اپنا پہلا سیاسی ہیڈ کوارٹر قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھولنے کی تیاریاں کر رہے ہیں اور اس عمل میں انہیں امریکہ کی حمایت بھی حاصل ہے۔ برطانوی اخبار ’ڈیلی میل‘ نے دی ٹائمز کے حوالے سے لکھا ہے کہ افغانستان میں 10سالہ جنگ ختم

وفاقی کابینہ نےسندھ حکومت کے فیصلوں کی توثیق کردی۔ کراچی میں فوج بلانے کا اختیار وفاق کو نہیں صوبائی حکومت کو ہے۔ فردوس عاشق اعوان

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اجلاس میں کراچی کی صورتحال پرسندھ کابینہ کے فیصلوں کی توثیق کی گئی ہے۔ صوبائی حکومت کی سفارش پرکراچی کے نو علاقوں میں رینجرز،پولیس اورحساس ادارے آپریشن کریں گے اوراس دوران گرفتار کیے گئے ملزمان کو میڈیا کے سامنے لایا جائے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ شرپسند عناصرکراچی میں بد امنی پھیلا کرپاکستان کو معاشی طور پر غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔ مٹھی بھر دہشتگردوں کو کراچی کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

مزید نتائج