توانائیاں: کے نتائج

پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام توانائیاں صرف کرونگا: شیر علی خان

مدینہ منورہ (جاوید اقبال بٹ )سعودی عرب میں حال میں متعین پاکستانی سفیر شیر خان علی زئی نے مدینہ منورہ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کیا۔ اس موقع پر سٹیج سیکرٹری کے فرائض ویلفیئر اتاشی جہانگیر مشتاق ورک نے ادا کئے۔ تلاوت قرآن پاک عبدالعزیز اسماعیل بلوچ نے حاصل کی۔ جہانگیر ورک نے تعارفی کلمات میں کمیونٹی کے مسائل کی نشاندہی کی۔ سفیر پاکستان نے کہا کہ میں سعودی عرب میں سفیر کی حیثیت سے پاکستانیوں کے مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے حل کےلئے اپنی تمام تر توانائی صرف کرونگا۔ انہوں نے بالخصوص مدینہ