تازہ ترین:

توانائی: کے نتائج

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت آج توانائی کانفرنس منعقد ہوگی، کانفرنس میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کیلئے حکمت عملی وضع کی جائے گی۔

وزیراعظم سیّد یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت آج وزیراعظم ہاؤس میں ہونیوالی توانائی کانفرنس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور متعلقہ اداروں کے سربراہان شرکت کریں گے، کانفرنس میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کے لیے حکمت عملی وضع کی جائے گی۔کانفرنس میں ملک میں جاری بجلی بحران،غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور سرکلرڈیٹ کے معاملے کا جائزہ لیا جائے گا۔ کانفرنس میں ہفتے میں دو چھٹیوں کی تجویز پر حتمی فیصلے کا بھی امکان ہے۔

توانائی شعبے میں تعاون کیلئے مذاکرات ختم‘ امریکہ کے پاکستان‘ ایران گیس منصوبے پر تحفظات‘ بھاشا ڈیم کیلئے فنڈز جاری کریگا

اسلام آباد (ریڈیو نیوز/ وقت نیوز+ اے پی پی) امریکہ نے پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر تشویش ظاہر کی ہے۔ وقت نیوز کے مطابق امریکہ نے بھاشا ڈیم کےلئے فنڈز جاری کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی جبکہ اس نے کہا ہے کہ پاکستان ایران گیس پائپ لائن کے منصوبے پر ہمارے تحفظات ہےں۔

پاکستانی معیشت سیلاب، توانائی بحران، دہشت گردی کا شکار رہی‘مہنگائی بڑھے گی: ایشیائی ترقیاتی بنک

اسلام آباد (ثناءنیوز + مانیٹرنگ نیوز) ایشائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران حکومت پاکستان کی جانب سے مقررہ اقتصادی ترقی ، کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے اور افراط زر کے اہداف حاصل نہیں ہو سکیں گے جبکہ بجٹ خسارے کے ہدف کے حصول کا انحصار سبسڈی کم کرنے اور

مزید نتائج