تازہ ترین:

توازن: کے نتائج

قدرت نےکائنات میں توازن قائم رکھا ہے،ڈینگی مچھر پانی میں پرورش پاتا ہے پانی میں ایک ایسا کیڑا بھی پایاجاتا ہے جس کی خوراک ڈینگی مچھر ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں لاتعداد افراد ڈینگی کا شکار ہوکراپنی جان گنوادیتے ہیں، ترقی پذیر ممالک میں اس تعداد میں ہرسال اضافہ ہورہا ہے۔ سائنسدانوں نے ویت نام میں ڈینگی مچھرکو کنٹرول کرنے کے لئے نومقامات پرواٹربَگزکا استعمال کیا، کوئینزلینڈ انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ کے شمال اوروسطی ویتنام میں ہونے والے اس تجربے سے ان مقامات پر ڈینگی بخار پر مکمل طورپرقابوپالیاگیا، تحقیق میں شامل ڈاکٹر برائن کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کو عالمی سطح پر استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔

پاکستانی مصنوعات کی برآمد میں اضافہ نہ ہو سکا‘ تجارت کا توازن بھارت کے حق میں

کراچی (رپورٹ: عبدالقدوس فائق) ایک بار پھر ایوان تجارت و صنعت کراچی نے بھارت سے تجارتی تعلقات میںبہتری لانے کے عزم کا نعرہ بلند کیا ہے جبکہ ماضی میں ایوان تجارت نے باہمی تجارت کےلئے کئی وفود بھارت بھیجے۔ ان وفود کے دوروں کا یہ نتیجہ تو ضرور نکلا کہ پاکستان کی مارکیٹیں

امریکہ کا زوال شروع ہو گیا‘ طاقت کا توازن اب مشرق کی طرف منتتل ہو رہا ہے : مشاہد حسین

لاہور (خبرنگار خصوصی) قائداعظمؒ کے قول و فعل میں کوئی تضاد یا دہرا معیار نہیں تھا۔ آپ نے اپنے اعلیٰ کردار‘ قیادت‘ عوامی اعتماد اور قوت ایمانی کی بدولت مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن حاصل کیا۔ قائداعظمؒ نے اپنے دور کے ہر اہم ایشو پر حق و صداقت کا ساتھ دیا‘ ہر غلط اقدام کی

مزید نتائج