تازہ ترین:

تنگ: کے نتائج

ساندہ: بے روزگاری سے تنگ آکر 4 بچوں کے باپ نے خودکشی کر لی

لاہور (نامہ نگار) ساندہ مےں چار بچوں کے باپ فقیر حسین نے بے روزگاری اور گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کرگلے میں پھندا لے کر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق متوفی کی بیوہ کے بیانات نے شک پیدا کر دیا ہے۔

طالبات کو تنگ کرنے والوں کیخلاف آئندہ ہفتے سے خصوصی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور (نامہ نگار) شہر مےں گرلز سکولز و کالجز کے باہر اور بس سٹاپوں پر لڑکےوں کو تنگ کرنے والے نوجوانوں کی شامت آ نے لگی۔ لاہور پولےس آئندہ ہفتے سے آوارہ نوجوانوں کے خلاف خصوصی مہم شروع کرے گی۔ اس سلسلہ مےں اےکشن پلان کی تےاری کے حوالے سے گزشتہ روز ڈی آئی جی آپرےشنز کے دفتر

فوج کامطالبہ کرنےوالےفوج کےخیرخواہ نہیں، فوج اگرکراچی گئی تو کراچی کی تنگ گلیوں میں نہ رک سکے گی اور نہ ہی وہاں سے نکل سکےگی۔ چوہدری نثارعلی خان

ایک پریس ریلیز میں چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ ہرعسکریت پسند گروپ کےپیچھےکسی نہ کسی حکومتی جماعت کاہاتھ ہوتا ہے اورفوج کو کراچی بھیجنےسےپہلےپارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیےاور اس حوالے سے فیصلہ بھی پارلیمنٹ ہی کرے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کےحالات پرحکومت ڈرامہ بازی کررہی ہے اور یہ حکومتی نااہلی کا ایک بڑا ثبوت ہے کہ کراچی کی صورت حال کنٹرول نہیں ہورہی۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج کو رحمان ملک کے اثر سے نکالنا ہوگا تاکہ وہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف آزادی سے کام کر سکیں۔ انہوں نے بتایا کہ مسلم لیگ نون

مزید نتائج