تنظیموں: کے نتائج

سلمان تاثیر قتل کیس....ممتاز قادری کو دو مرتبہ سزائے موت‘ مذہبی تنظیموں کا فیصلے پر شدید احتجاج‘ مظاہرے‘ ملک گیر تحریک چلانے‘ جمعہ کو ہڑتال کا اعلان

راولپنڈی (سلطان سکندر/ وقت نیوز/ ریڈیو نیوز) دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 2کے جج سید پرویز علی شاہ نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایلیٹ فورس کے اہلکار ممتاز حسین قادری کو دو بار سزائے موت اور دو لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنایا ہے۔ اس موقع پر

آئی ایس آئی کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط ہیں کئی بار بھارت پہلے ہی نشاندہی کرچکا تھابھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ

بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہےکہ آئی ایس آئی کے متعلق امریکی ایڈمرل مائیک مولن کے بیان میں کوئی نئی بات نہیں، تاہم خوشی ہوئی کہ دنیا نے اس کا اب نوٹس لیاہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے بعد وطن واپس آتے ہوئے میڈیا سے بات چیت میں بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کہاکہ دنیا کو آئی ایس آئی کے متعلق اب حقیقت معلوم ہوئی ۔ جبکہ بھارت اس کی پہلے ہی نشاندہی کرچکاہے پر کسی نے بھی اعتبار نہیں کیا۔

کالعدم تنظیموں سے صوبائی حکومت کے رابطوں پر تشویش ہے: سنی تحریک

لاہور (خصوصی رپورٹر) سنی تحریک کے 6 رکنی وفد نے مولانا زاہد حبیب کی قیادت میں مسلم لیگ (ق) پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری ظہیر الدین خاں سے ملاقات کی۔ وفد نے مسلم لیگ (ن) کی صوبائی حکومت کی طرف سے کالعدم تنظیموں سے مسلسل رابطوں پراظہار تشویش کےا۔

مزید نتائج