تنظیم: کے نتائج

اگرامریکہ نے پاکستان پر حملہ کیا توپاکستان کا ساتھ دینےکا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا جائے گا۔ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان

تنظیم نے پہلی مرتبہ پاکستان کی افغانستان کے حوالے سےپالیسی کو ’ دوغلی’ قرار دیا ہے اور اسے کڑی تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے نائب امیر اور باجوڑ طالبان کے کمانڈر مولوی فقیر محمد نے برطانوی نشریاتی ادارےسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ افغانستان سے اپنی افواج کا انخلا چاہتا ہے جبکہ پاکستان کی کوشش ہے کہ وہ امریکہ کو اس جنگ میں دھکیل کر دوبارہ پھنسا دے اور دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ ڈرامہ کررہے ہیں۔اور دونوں اتحادی ہونے کے باوجود ایک دوسرے کو دھوکہ دے رہے

بلوچستان میں جلد پارٹی کی تنظیم سازی کا عمل شروع کیا جائیگا: چودھری شجاعت

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ق)کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان مےں پاکستان مسلم لےگ کے ابھرتے ہوئے گراف کا سہرا ےار محمد رند کے سر ہے، بلوچستان مےں جلد پارٹی کی تنظےم سازی کا عمل شروع کےا جائے گا۔ پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے سینئر نائب صدر اور

رحیم یارخان میں ایک کالعدم تنظیم کےرہنماملک اسحاق کے استقبالیہ جلوس پرنامعلوم افراد کی فائرنگ میں چارافراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق رحیم یارخان میں کالعدم تنظیم کے رہنماملک اسحاق کےاستقبالہ جلوس پرہیڈ پنجند کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سےچارافراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے۔زخمیوں میں پولیس اہلکاربھی شامل ہیں۔واقعہ کے بعدمظاہرین کی بڑی تعداد علی پورتھانے کے باہرجمع ہوگئی اوراحتجاج شروع کردیا۔

مزید نتائج